Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

SEERAT TUL NABI AUR MUSTASHRIQEEN سیرت النبی اور مستشرقین ڈاکٹر خالد ندیم پروفیسر سید عابد علی عابد

SKU: 94618774154

4.6
USD550.00 USD585.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 25 - Jul 30

Description

پروفیسر سید عابد علی عابد کی "البدیع" ایک علمی تصنیف ہے جو اردو شاعری کے اصولوں اور جمالیات پر توجہ مرکوز کرتی ہے، خاص طور پر کلاسیکی اور جدید اسلوبی عناصر پر زور دیتی ہے۔

عافیہ ان سنی ہوئی: دہشت گرد

اس ناول کی کہانی ۱۹۴۷ء کے شرمناک فرقہ وارانہ فسادات کے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس میں اُلجھاوے نہیں، گرہیں نہیں، اس کی شاید ضرورت بھی نہیں۔ مصنف فی الحقیقت کہانی کی وساطت سے ہمیں ایک فلسفہ سمجھانا چاہتا ہے۔ انسانیت، نیک کرداری، امن اور اخوت کا فلسفہ

creating a coherent picture of this complex and often misunderstood figure

قدیم زمانے میں زرعی زمین کی اہمیت ہوا کرتی تھی ، کیونکہ پیداوار اور لگان آمدنی کا سب سے بڑا ذریعہ تھا۔ بادشاہ اپنے وفادار اُمرا کو زرعی زمین بطور جا گیر دیا کرتا تھا تا کہ وقت ضرورت وہ اُس کی مالی اور فوجی مدد کرے ۔ مختلف سلطنتوں میں جاگیر کی مختلف شکلیں ہوا کرتیں تھیں۔ کہیں جاگیر موروثی ہوتی تھی جو ایک ہی خاندان کے افراد میں منتقل ہو جاتی تھی۔ اگر جاگیر کے کئی حصے دار ہوتے تھے تو اُسے ان میں تقسیم کر دیا جاتا تھا۔ نتیجہ یہ نکلتا تھا کہ وقت کے ساتھ جاگیردار خاندان کا خاتمہ ہو جاتا تھا۔ اس کو روکنے کے لئے یورپ میں یہ قانون بنایا گیا ، کہ جائیداد کا وارث بڑا لڑکا ہوگا۔

SEERAT TUL NABI AUR MUSTASHRIQEEN سیرت النبی اور مستشرقین ڈاکٹر خالد ندیم پروفیسر سید عابد علی عابد

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products